یہ انکشاف ایک امریکی اخبار نے کیا ہے ۔ دونوں نوجوانوں کو اسی سال شمالی کابل سے گرفتار کیا گیا ۔ان میں عبدالراشد کی عمر سولہ برس اور عیسیٰ محمد سترہ سال کا ہے۔ دونوں نوجوانوں نے بتایا کہ انہیں بگرام جیل میں دوہفتوں تک رکھا گیا ۔انہیں روزانہ برہنہ کرکے تصاویرکھینچی جاتیں ،اور سخت تشدد کا نشانہ بنایاجاتا اور سونے بھی نہیں دیاجاتا تھا۔نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ذلت آمیز سلوک سے بہتر ہوتا کہ انہیں مارہی دیا جاتا۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 173306
امریکی فوج نے طالبان سے مبینہ رابطوں کے شبے میں دو افغان نوجوانوں پر دو ہفتوں تک تشدد کیا ۔